A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 21, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

لبلبے کے کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت، آزمائشی دوا سے بعض مریضوں میں رسولیاں غائب

داراکسونراسب نامی روزانہ استعمال کی جانے والی گولی بظاہر بعض مریضوں میں رسولیوں کو سکیڑنے اور ممکنہ طور پر مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جبکہ یہ کینسر سب سے زیادہ جان لیوا اقسام میں شمار ہوتا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سابق افغان پولیس چیف کی گرفتاری اور مبینہ اعترافی ویڈیو: اللہ داد فدائی کون ہیں؟

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قریب سمجھے جانے والے ذرائع ابلاغ نے اشرف غنی دورِ حکومت کے معروف پولیس چیف اللہ داد فدائی کی ایک ویڈیو نشر کی ہے، جو اُن کے مبینہ ’اعترافی بیان‘ پر مبنی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

مہندی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والے شہری کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ٹک ٹاکر ’مسٹر پتلو‘ گرفتار

پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں پولیس نے معروف ٹک ٹاکر انصر محمود عرف 'مسٹر پتلو' کو فراز گراؤنڈ میں گذشتہ ہفتے پیش آئے واقعے میں ہلاک ہونے والی ایک شہری کے اہلخانہ کو مبینہ طور پر صلح کے لیے مجبور کرنے اور دھمکیاں دینے سے متعلق ایک کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ایران پر حملے کے فوراً بعد ’موساد‘ کی جاری کردہ خفیہ آپریشن کی ویڈیو اور سینکڑوں ایرانیوں کی گرفتاری کا معمہ

13 جون 2025 کی صبح جب اسرائیل نے ایران پر ابتدائی حملے شروع کیے گئے، تو اس کے کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے سرکاری لوگو کے ساتھ ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی جس میں بظاہر موساد کے اہلکاروں کو ایرانی سرزمین پر فوجی ساز و سامان تیار اور نصب کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

کیا طویل فاصلے کی ریس میں انسان چیتے، گینڈے یا دیگر تیز رفتار جانوروں کو شکست دے سکتا ہے؟

اگر آپ بھاگتے ہیں تو ریچھ ردعمل میں آپ کے پیچھے بھی بھاگ سکتا ہے، اسی لیے میں آپ کو اس سے ریس لگانے کا مشورہ نہیں دوں گا۔ سیاہ ریچھ 48 کلومیٹر فی گھنٹہ (30 میل فی گھنٹہ) تک کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے کا ملزم ’گرفتاری کی کوشش کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک‘

پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم سندھ فرار ہو گیا تھا اور وہاں سے بلوچستان جانے کا ارادہ رکھتا تھا، تاہم گوجرانوالہ واپس آنے پر مخبر کی اطلاع پر پولیس نے اس کا سراغ لگا لیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر زوردار طمانچہ‘: پٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کرنے والے شخص کی گرفتاری اور ’مریم نواز کا انصاف‘

لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی اور پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عمل داری پر بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کے ملزم کو تھپڑ مارے جانے کی ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی آرا تقسیم ہیں۔ بعض صارفین مریم نواز کے اقدام کو سراہ رہے ہیں، جبکہ دیگر اسے قانون اور انص

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم:‘ مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ چار افراد کی گرفتاری کا سبب کیسے بنا؟

مظفر گڑھ پولیس کے ترجمان افتخار ملکانی نے بی بی سی کو بتایا کہ21 اکتوبر کو خان گڑھ کے علاقے میں اس واقعے پر ایک پنچایت بلائی گئی کہ تین نوعمر بچوں نے معمولی رنجش کی بنا پر ایک نوعمر لڑکے کو زنجیروں سے باندھا اور اس پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے جوتے چاٹنے پر مجبور کیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

لاہور میں سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو اور ملزم کی گرفتاری: ’مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘

متاثرہ لڑکی کے والد نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ان کی بیٹی یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور یونیورسٹی سے گھر واپس جا رہی تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

لائبہ اعجاز کیس: گرفتار مرکزی ملزم محمد نعمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد پولیس کا دعویٰ ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں مبینہ ویزا فراڈ کا نشانہ بننے والی 23 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم محمد نعمان منگل کو پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.