A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 12, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘

31 سالہ صاقب خان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور انھوں نے ڈیبیو میچ ہی میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ وہ ان چار کھلاڑیوں میں شامل تھے جنھیں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف اس میچ میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کیپ دی تھی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کسی سابق وزیرِ اعظم کے طبی علاج کو محض ایک رسمی کارروائی تک محدود کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے سیاسی سودے بازی کا ذریعہ بنایا جانا چاہیے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سپین میں عوامی مقامات پر کِسنگ (بوسہ لینا) اتنی عام کیوں ہے؟

سپین میں بوسے ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں۔ کسی سے ملاقات پر دونوں گالوں پر بوسہ دینے کی روایت تو عام ہے، لیکن رومانوی بوسے بھی کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی۔ کیا واقعی سپین بوسے کرنے والوں کا ملک ہے؟ اور محبت کے یہ عوامی اظہار اس کی ثقافت، تاریخ اور قربت کے بارے میں لوگوں کے رویوں کے متعلق ہمیں کیا بتاتے ہیں؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

جدید ٹیکنالوجی سے مذہبی سوالات پر بحث: کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟

مصنوعی ذہانت پر مبنی اسلامی ایپ ’قاف‘ نے مذہبی سوالات کے جوابات میں ٹیکنالوجی کے کردار پر بحث چھیڑ دی ہے۔ حامی اسے معلومات تک رسائی کا آسان ذریعہ قرار دیتے ہیں، جبکہ ناقدین مشین سے مذہبی رہنمائی لینے پر سوال اٹھاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ مستند علما کا متبادل نہیں ہو سکتی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

امریکی وسط مدتی انتخابات کے تنائج کیا ایران جنگ پر عوامی فیصلہ ہیں؟

کیا اِمریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر عوام کےکیا اِمریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر عوام کے عدم اعتماد کو ظاہر کرتے ہیں؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں کے بعد کشیدگی برقرار

عابد شاہین نے دعویٰ کیا کہ اس واقعہ پر مختلف تاجر تنظیموں نے اپنے تئیں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقوں میں ہڑتال کی ہوئی ہے تاہم کشمیر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے زیادہ تر علاقوں میں دوکانیں اور مارکیٹ کھلی ہیں اور حالات معمول کے مطابق ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

کیا ٹرمپ مخالف ڈیموکریٹ جماعت کی کامیابی امریکہ-پاکستان تعلقات پر بھی اثرانداز ہو سکتی ہے؟

انتخابات کے نتائج کے امریکہ کی اندرونی سیاست پر اثرات تو اپنی جگہ اہم ہیں لیکن امریکہ جیسے طاقتور ملک میں تبدیلی باقی دنیا کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ ایسے میں پاکستان میں بھی یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا جنوری میں عمل پذیر ہونے والی یہ تبدیلی پاکستان سے امریکہ کے تعلقات پر بھی اثرانداز ہو گی؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

فاز: پاکستان کے پہلے مقامی فضائی میزائل کا تجربہ کیوں اہم سمجھا جا رہا ہے؟

پاکستان نے فاز نامی اپنے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ فاز میزائل کی تکنیکی صلاحیتیں کیا ہیں اور کیا یہ پاکستانی فضائیہ کو کوئی نئی صلاحیت فراہم کر سکتا ہے؟ انڈیا کے ساتھ فضائی ہتھیاروں کی دوڑ میں اس کی کیا اہمیت ہے؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’انڈر ورلڈ کا خوف‘ یا ’مجبوری‘: امیتابھ بچن نے مداحوں سے ملاقات کے لیے بُلٹ پروف شیشے کا سہارا کیوں لیا؟

گذشتہ ماہ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کے واقعے اور اس کے بعد امیتابھ بچن کی رہائش گاہ ’جلسہ‘ کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد حکام نے ان کی سکیورٹی بڑھا دی تھی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل تنازع: ڈیموکریٹ امیداوار عبدل السید کو اپنی ہی جماعت کے اندر مخالفت کا سامنا

امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل مشیگن کی اہم سینیٹ دوڑ میں غیر معمولی سیاسی تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ڈیموکریٹک کانگریس رکن ہیلی سٹیونز نے اپنی جماعت کے امیدوار عبدل السید کے بجائے ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان کر دیا، ڈیموکریٹ رہنماؤں نے اسے ’غداری‘ قرار دیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

23 بین الاقوامی تنظیموں کا ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت 23 بین الاقوامی انسانی حقوق اور قانونی تنظیموں نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تنظیموں نے اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جانب سے سکیورٹی بیریئرز ہٹانے کے مقدمے میں سنائی گئی 10 سال قید کی سزا کو فوجداری نظام کے مبینہ غلط استعمال کی مثال قرار دیتے ہو

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

نریندر مودی کی 33 سال پہلے وفات پانے والے سوامی سے ’گفتگو‘ تنقید کی زد میں کیوں؟

انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے چند دن قبل نئی دہلی میں ایک عالمی کانفرنس کا افتتاح کیا تو اس دوران انھوں نے سوامی چنمیانند سے بھی بات چیت کی جو 1993 میں وفات پا گئے تھے۔ لیکن یہ گفتگو ممکن کیسے ہوئی اور اس مکالمے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟

پاکستان میں قتل، ریپ یا بچوں کے جنسی جرائم سے متعلق مقدمات میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان کا ’اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونا‘ ایک معمول بنتا نظر آتا ہے۔ لائبہ اعجاز اور وسیم عباس کے کیسز نے ایک بار پھر اس رجحان پر سوالات اٹھائے ہیں، جسے انسانی حقوق کے کارکن مشکوک قرار دیتے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اسے قانونی کارروائی کا حصہ بتاتے ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

مکہ کی مسجد میں ’فحش حرکت‘ پر سزائے موت پانے والی خاتون: ’میری بہن خاندان کی مالی حالت بہتر کرنے کی امید لیے ورک ویزا پر سعودی عرب گئی تھی‘

سعودی عرب میں مبینہ ’فحش حرکات‘ کے الزام میں سزائے موت پانے والی بنگلہ دیشی خاتون کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں یہ معلوم نہیں تھا کہ آیا اُن کی بیٹی نے کوئی ایسا جرم کیا تھا جس پر سزائے موت دی جا سکتی ہو اور یہ کہ سعودی عرب میں اُن کی بیٹی کی ایک دوست نے خاندان کو فون کر کے یہ اطلاع دی تھی کہ سزائے موت پر عملدرآمد کیا جا چکا ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.