31 سالہ صاقب خان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور انھوں نے ڈیبیو میچ ہی میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ وہ ان چار کھلاڑیوں میں شامل تھے جنھیں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف اس میچ میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کیپ دی تھی۔

Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗

Source: BBC Urdu

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira