سپین میں بوسے ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں۔ کسی سے ملاقات پر دونوں گالوں پر بوسہ دینے کی روایت تو عام ہے، لیکن رومانوی بوسے بھی کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی۔ کیا واقعی سپین بوسے کرنے والوں کا ملک ہے؟ اور محبت کے یہ عوامی اظہار اس کی ثقافت، تاریخ اور قربت کے بارے میں لوگوں کے رویوں کے متعلق ہمیں کیا بتاتے ہیں؟

Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗

Source: BBC Urdu

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira