A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 21, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

اوروچ رئیس: ترکی کا بحری جہاز جو پاکستانی پانیوں کا ’ایکس رے‘ کرے گا

ترکی کا سیسمک تحقیقاتی بحری جہاز ’اوروچ رئیس‘ پاکستان پہنچ گیا ہے اور ملک کی سمندری حدود میں تیل اور گیس کے ممکنہ ذخائر کی تلاش کے لیے سیسمک سروے کرے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ جہاز سمندر کی تہہ کے نیچے موجود مختلف تہوں کا جائزہ لے کر ایسے مقامات کی نشاندہی کرے گا جہاں ہائیڈروکاربن کے ذخائر موجود ہونے کا امکان ہو۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

امریکی ووٹرز فیصلہ سنا چکے، اب وائٹ ہاؤس اپنی سمت کا تعین کرے: عباس عراقچی کی واشنگٹن کو تنبیہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ اگر امریکہ ایران کی شرائط پوری کرے، جن میں ’تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے‘ سمیت دیگر امور شامل ہیں، تو اس کے مثبت نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر واشنگٹن نے جنگ کا راستہ اختیار کیا تو پھر ایران کے ’الرٹ اور جنگی تجربہ رکھنے والے جنگجو‘ بھرپور جواب دیں گے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.