A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 16, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

میجر جنرل فیصل نصیر کی سربراہی میں کام کرنے والے ادارے نیکٹا سے اہم ’انٹیلیجنس سینٹر‘ واپس کیوں لے لیا گیا؟

پاکستانی حکومت نے نیشنل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (نفٹاک)، جو مختلف اداروں کے درمیان انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے اور خطرات کے تجزیے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) سے واپس لے لیا ہے۔ محسن نقوی کے تحت کام کرنے والی وزارت داخلہ اب براہ راست اس سینٹر کے کام پر نظر رکھے گی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

وزیراعظم مودی سے سوال پوچھنے والی صحافی کو ویزے کے باوجود انڈیا میں داخلے سے روکنے کا معاملہ: ’اوپر سے آنے والے احکامات‘ کس کے تھے؟

ناروے کی صحافی ہیلا لینگ کو انڈیا میں منعقد ہونے والے ’انڈیا سمٹ 2026‘ میں شرکت کرنا تھی، تاہم ان کے ویزا منسوخی کے دعوے کے بعد ایک تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب کانگریس کا دعویٰ ہے کہ صرف ہیلا لینگ ہی نہیں بلکہ تقریباً 116 غیر ملکی مندوبین کو بھی انڈیا میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

کیا ٹرمپ مخالف ڈیموکریٹ جماعت کی کامیابی امریکہ-پاکستان تعلقات پر بھی اثرانداز ہو سکتی ہے؟

انتخابات کے نتائج کے امریکہ کی اندرونی سیاست پر اثرات تو اپنی جگہ اہم ہیں لیکن امریکہ جیسے طاقتور ملک میں تبدیلی باقی دنیا کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ ایسے میں پاکستان میں بھی یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا جنوری میں عمل پذیر ہونے والی یہ تبدیلی پاکستان سے امریکہ کے تعلقات پر بھی اثرانداز ہو گی؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’ٹاپ آرڈر بالکل ناکام، پوری بیٹنگ لائن فلاپ‘: سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

سہ فریقی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ ایک بار پھر مشکلات کا شکار نظر آئی اور پوری ٹیم 26ویں اوور میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر‘ مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان کی ایرانی حکام سے ملاقات ’غیر معمولی‘ کیوں قرار دی جا رہی ہے؟

اس اجلاس کی خاص بات سعودی وزیرِ دفاع کی تہران آمد تھی، جو حوثیوں کے حملوں کے باعث ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے سائے میں ایران پہنچے تھے

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.