ناروے کی صحافی ہیلا لینگ کو انڈیا میں منعقد ہونے والے ’انڈیا سمٹ 2026‘ میں شرکت کرنا تھی، تاہم ان کے ویزا منسوخی کے دعوے کے بعد ایک تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب کانگریس کا دعویٰ ہے کہ صرف ہیلا لینگ ہی نہیں بلکہ تقریباً 116 غیر ملکی مندوبین کو بھی انڈیا میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗

Source: BBC Urdu

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira