A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 31, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

کیپٹن صفدر کے بیان پر مریم نواز کی مایوسی: ’یہ بیماری ہمارے خاندان میں اُس وقت سے ہے جب میرا جسم، میری مرضی کا کسی کو علم تک نہ تھا‘

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صارف کی جانب سے شیئر کیے گئے کیپٹن (ر) صفدر کے اس ویڈیو کلپ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دل توڑ دینے والا ہے۔ خاموش جنگیں، جو ایک عورت اور بیوی گھر کی چار دیواری کے اندر لڑتی ہے۔۔۔وہ طاقت جسے اسے تب بھی ڈھونڈنا پڑتا ہے، جب اسے لگے کہ وہ ٹوٹ رہی ہے۔۔کچھ لڑائیاں خاموشی سے لڑی جاتی ہیں اور کچھ زخم نظر نہیں آتے۔‘

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

شوہر کو سرپرائز دینے کے لیے بچے کے ہمراہ میراتھن میں شریک کلثوم بانو: ’بچوں کی پیدائش کے بعد زندگی ختم نہیں ہو جاتی‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں ایک خاتون نے جب اپنے بچے کو جسم کے ساتھ باندھ کر ہاف میراتھن میں دوڑنا شروع کیا تو شرکا اور تماشائیوں کی نظریں ان پر مرکوز ہو گئیں۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.