A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 14, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟

ماضی میں جاری ہونے والی میزائل سٹی کی تصاویر کی طرح اس زیرِ زمین تنصیب میں بھی متعدد بیلسٹک اور کروز میزائل اور ان کے لانچ سسٹمز دکھائے گئے ہیں۔ یہ تصاویر ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہیں جب 40 روزہ جنگ کے دوران امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے میزائل انفراسٹرکچر کے کئی حصوں بشمول میزائل اڈے اور میزائلوں کی تیاری و پیداوار کی تنصیبات کو وسیع پیمانے پر نشانہ بن

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’ایپسٹین نے 200 سے زیادہ مرتبہ میرا ریپ کیا‘: متاثرہ خواتین کے بیانات جو ماڈلنگ ایجنسی کا مبینہ کردار واضح کرتے ہیں

جیفری ایپسٹین کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی ایک خاتون روزا نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی نمائندگی کرنے والی ایک ماڈلنگ ایجنسی کے سربراہ نے انھیں فلوریڈا میں سزا یافتہ جنسی مجرم (جیفری ایپسٹین) کے گھر پر ہونے والے دو فوٹو شوٹس پر بھیج کر خطرے میں ڈال دیا تھا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

بلوچستان میں 20 کروڑ کی بینک ڈکیتی: یونیورسٹی طلبہ کا منصوبہ جس میں سکیورٹی فورسز جیسی وردیاں استعمال ہوئیں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع لسبیلہ کے ایک بینک میں 20 کروڑ روپے سے زیادہ رقم کی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار بینک کے ایک سابق ملازم کا کہنا ہے کہ انھوں نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر ایک ماہ تک اس کی منصوبہ بندی کی تھی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں بدلنے کا منصوبہ، مالکان کے مستقبل پر سوالات اور جے آئی ٹی رپورٹ کے انکشافات

جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے نے تعمیراتی کمپنی بی این پی اور عبدالحفیظ شیخ کو ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے دو ٹاورز میں مجموعی طور پر 120 اپارٹمنٹس بنانے کی منظوری دی تھی تاہم سرکاری دستاویزات میں ردوبدل کرنے کے بعد 254 اپارٹمنٹس بنائے گئے اور عبدالحفیظ شیخ نے ان اپارٹمنٹس کے مالکان سے مجموعی طور پر ساڑھے نو ارب روپے وصول کیے تھے

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’سٹیڈیم سے جانے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی‘: شاداب کی سینچری اور پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ’ناقابلِ یقین‘ جیت

لاہور کے قذافی سٹیڈیم کی جگماتی روشنیوں میں آخری وقت تک اُمید نہ چھوڑنے والے شائقینِ کرکٹ نے اپنے آنکھوں کے سامنے وہ کچھ ہوتے دیکھا جس کی توقع پاکستان کرکٹ ٹیم سے ہی کی جا سکتی ہے، یعنی جیت کے قریب آ کر ہار جانا اور ہارتے ہارتے جیت جانا۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.