بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی کے مقدمے میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے سکیورٹی فورسز کی وردیاں آن لائن منگوائیں، بینک میں داخل ہو کر رقم لوٹی اور بعد ازاں شواہد مٹانے کے لیے گاڑی کو نذر آتش کر دیا۔
Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗
Source: BBC Urdu
At a glance
- Topic
- World
- Country
- 🇵🇰 PK
- Publisher language
- UR
- Added to Allnira