A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 17, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

یمن میں حوثی جنگجوؤں کی عدن کی جانب پیش قدمی اور سعودی حمایت یافتہ فوج کی پسپائی سے جڑے خدشات

سابق برطانوی سفارت کار نکولس ہوپٹن کے مطابق سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمنی حکومت کے لیے جنگ اچھی نہیں جا رہی اور باقی دنیا کو بھی اس صورتحال پر تشویش ہونی چاہیے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

یمنی حوثیوں کی عدن کی جانب پیش قدمی: سعودی عرب نے اتحادی فوج کے کمانڈر کو عہدے سے ہٹا دیا

سعودی عرب نے یمن میں حکومتی فورسز کی پسپائی اور حوثی جنگجوؤں کی پیش قدمی کے بعد سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے کمانڈر فہد السلمان کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ چیف آف جنرل سٹاف فیاض الرویلی کو ذمہ داری سونپی ہے۔ دوسری جانب سعودی اتحاد نے حوثیوں کے دو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ حوثیوں نے سعودی عرب پر 24 گھنٹوں میں 88 حملے کرنے کا الزام عائ

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

حوثیوں کا ریاض میں شاہ خالد ایئرپورٹ اور پائپ لائن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، مکہ اور مدینہ کی جانب ڈرون روکنے کی اطلاعات

حوثی گروپ انصار اللہ نے اتوار کی شام دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ’ایسٹ ویسٹ‘ پائپ لائن کو دو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ سعودی حکام نے تاحال اس دعوے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے حوثیوں پر مکہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کا الزام بھی عائد کیا، جس کی حوثی ترجمان نے تردید کی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

حوثیوں کا سعودی عرب پر انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنانے کا الزام

ریاض میں انڈین سفارتخانے کا ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہنا تھا کہ اسے یمن کے ساحل کے قریب ہونے والے واقعے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور وہ اس واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات معلوم کر رہا ہے۔‘ سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ وہ ’انڈین شہریوں کی سلامتی اور خیریت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے۔‘

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.