حوثیوں اور سعودی عرب کی جنگ: دونوں کا آپس میں تنازع کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنحوثیوں اور سعودی عرب کا تنازع: حوثی اتنا طاقتور گروپ کیسے بنے؟

حوثیوں اور سعودی عرب کی جنگ: دونوں کا آپس میں تنازع کیا ہے؟

وقت اشاعت 2 منٹ قبل

اِس ہفتے کے سربین میں ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ یمن کے حوثیوں اور سعودی عرب کا آپس میں مسئلہ کیا ہے۔ اِس جنگ کی اصل وجوہات کیا ہیں، پاکستان اِس تنازعے میں کیوں الجھ رہا ہے، اور ایران کا کردار کیا ہے۔ اِس کے علاوہ حوثیوں کی عسکری طاقت اور خطے میں اُن کے اثر و رسوخ کا بھی جائزہ لیا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: علی کاظمی

مزید دریافت کریں

  • تصویر

  • تصویر

  • ڈرون سے ریسکیو

  • تصویر

Source: BBC Urdu · BBC News اردو

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira