اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے یمن سے متعلق پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل انصار اللہ (حوثی) گروپ نے آرامکو اور سعودی عرب کی تیل کی پائپ لائن کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں سعودی عرب پر حملوں کی مذمت بھی کی گئی ہے۔

Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗

Source: BBC Urdu

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira