’لوگ سوچ رہے ہیں کہ ایسی کون سی جگہ جائیں جہاں ماحولیاتی تباہی سے بچا جا سکے‘
’لوگ سوچ رہے ہیں کہ ایسی کون سی جگہ جائیں جہاں ماحولیاتی تباہی سے بچا جا سکے‘
وقت اشاعت 30 منٹ قبل
ترکی میں ہونے والی کوپ 31 کانفرنس بغیر کسی ٹھوس فیصلے کے ختم ہو گئی۔ کچھ فیصلے تو ہوئے لیکن ماحولیاتی تبدیلی پر کوئی حتمی اتفاقِ رائے نہ ہو سکا۔ تو آخر ایسا کیا ہوا کہ اتنے دنوں کے مذاکرات کے باوجود دنیا کسی ٹھوس معاہدے تک نہیں پہنچ سکی؟ کیا ماحولیاتی تبدیلی پر عالمی اتفاقِ رائے پیدا کرنا اب پہلے سے زیادہ مشکل ہو گیا ہے؟ اِس ہفتے کے سیربین میں اسی موضوع ایشو پر بات کی گئی ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: احسن محمود سید
مزید دریافت کریں
Source: BBC Urdu · BBC News اردو
At a glance
- Topic
- World
- Country
- 🇵🇰 PK
- Publisher language
- UR
- Added to Allnira