A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 8, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستان میں اموات کی بڑی وجہ بننے والا فالج: وہ ساڑھے چار گھنٹے جو جان بچا سکتے ہیں

’فالج کے مریض کے لیے وقت بہت اہم ہوتا ہے۔ ابتدائی ساڑھے چار گھنٹے کے اندر اگر مریض کو یہ انجیکشن دیا جائے تو خون کے لوتھڑے تحلیل ہو سکتے ہیں، دماغ تک خون کی رسد بحال ہو سکتی ہے اور مستقل معذوری کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔‘

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ایران کے سرکاری ٹی وی پر شہریوں کے لیے جوہری حملے اور تابکاری سے بچاؤ کی ہدایات کیوں نشر ہوئیں؟

یہ ہدایات ایک ایسے وقت میں جاری کی گئیں کہ جب امریکہ کی جانب سے پیر کی شب ایرانی جزیرہ قشم پر حملہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے کوہِ کلنگ سمیت متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

مری ٹریفک حادثے میں ماں اور تین بیٹیوں سمیت سات افراد ہلاک: ’والد جھلسنے کے باوجود بیٹیوں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے‘

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں محمد تنویر کی اہلیہ اور ان کی تین بیٹیاں شامل ہیں جبکہ دوسرے رشتہ دار ممتاز کی اہلیہ اور ان کی دو بیٹیاں بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.