A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 13, 2026
🇦🇪 الإمارات / العربية

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

نیویارک میں سکھ رہنما کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی

امریکہ میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما گرو پتونت سنگھ پنون کی جانب سے دائر مقدمے میں ایک وفاقی جج نے انڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ سامنت گوئل کو دلی کی عدالتوں کے ذریعے سمن جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ مقدمہ نیویارک میں پنون کے مبینہ قتل کی سازش سے متعلق ہے، جسے انڈیا بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر چکا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سابق افغان پولیس چیف کی گرفتاری اور مبینہ اعترافی ویڈیو: اللہ داد فدائی کون ہیں؟

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قریب سمجھے جانے والے ذرائع ابلاغ نے اشرف غنی دورِ حکومت کے معروف پولیس چیف اللہ داد فدائی کی ایک ویڈیو نشر کی ہے، جو اُن کے مبینہ ’اعترافی بیان‘ پر مبنی ہے۔

World🇦🇪 AE
BBC ArabicAR

العثور على جثة النائب العراقي السابق أحمد العلواني مقتولاً في بيروت

أفادت معلومات أمنية عراقية ولبنانية بالعثور على جثة النائب العراقي السابق أحمد العلواني داخل شقة في بيروت، بعد أربعة أيام من اختفائه. وأعلن السفير العراقي في بيروت محمد رضا الحسيني أن القضاء اللبناني فتح تحقيقاً في قضية مقتله.

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور اپوزیشن رہنما گاڈی آئزن کوٹ نئی حکومت بنائیں گے: ’کوشش کروں گا کہ ہم اس ذمہ داری پر پورا اتریں‘

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے سنیچر کے روز سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مضبوط ترین حریف گاڈی آئزن کو نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سابق آرمی چیف قمر باجوہ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا مصافحہ اور سوشل میڈیا پر تنقید: ’وہ لڑکے والوں کی طرف سے تھے‘

پاکستان میں پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی چند تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ گرمجوشی سے ملتے ہوئے دیکھا گیا تو اس پر تحریک انصاف کے اندر کافی تنقید ہوئی لیکن اب اس بارے میں وضاحت جاری کی گئی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سوات میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں سابق فوجی افسر کی لاپتہ بیٹی کی لاش بھی چار ماہ بعد برآمد: ’شناخت ٹوٹے دانت سے ہوئی‘

اپر سوات کی جھیل سیف اللہ میں کشتی الٹنے کا یہ واقعہ یکم جولائی کو پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر، اُن کے 20 سالہ بیٹے عبداللہ، دو بیٹیاں 27 سالہ پروا اور 23 سالہ رویل، جبکہ پروا کے دو کمسن بچے ڈوب کر ہلاک ہو گئے تھے۔

World🇸🇦 SA
Asharq Al-Awsat ArabicAR

عسكريون إسرائيليون سابقون يساعدون فلسطينيين في حصاد الزيتون تضامناً ضد عنف المستوطنين

ساعدت مجموعة من كبار المسؤولين العسكريين الإسرائيليين السابقين مزارعين فلسطينيين، الثلاثاء، في حصاد الزيتون، في بادرة تضامن وسط تصاعد أعمال عنف المستوطنين.

World🇦🇪 AE
BBC ArabicAR

كيف تفاعل الجزائريون مع أحكام بالسجن بحق رؤساء اتحاد سابقين لكرة القدم في قضية شبهات "فساد مالية"؟

تركزت التحقيقات والمحاكمة على عقود ونفقات مرتبطة بالتجهيزات الرياضية وخدمات السفر والإقامة والإطعام، فضلاً عن مصاريف تنظيم مسابقات رياضية قارية استضافتها الجزائر.

World🇦🇪 AE
BBC ArabicAR

"من الواضح أننا خسرنا هذه الانتخابات" رئيس صربيا السابق يقر بالهزيمة أمام حركة الاحتجاجات الطلابية

رئيس صربيا ألكسندر فوتشيتش، أقر يوم الأحد، بهزيمته في الانتخابات البرلمانية، أمام حركة الاحتجاج التي يقودها الطلاب، وسط مخاوف من اضطرابات وتحذيرات من عدم قبول الحزب الحاكم بالهزيمة.

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

گادی آئزنکوٹ: سابق اسرائیلی آرمی چیف جو نیتن یاہو کے سب سے نمایاں سیاسی حریف بن گئے

سابق اسرائیلی آرمی چیف گادی آئزنکوٹ حالیہ برسوں میں نیتن یاہو کے سب سے نمایاں سیاسی حریف بن کر ابھرے ہیں۔ اسرائیل کی تاریخ میں آج تک کوئی مزراحی یہودی وزیرِ اعظم نہیں بن سکا۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.