A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 5, 2026
🇦🇪 الإمارات / العربية

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

مصطفیٰ قریشی کا خصوصی انٹرویو: دس روپے کا پہلا چیک اور سلطان راہی کے قتل سے پہلے آخری گفتگو کی کہانی

مصطفیٰ قریشی نے بی بی سی اردو سے گفتگو میں اپنے فلمی سفر، سلطان راہی کے ساتھ رفاقت، انڈین اداکار دھرمیندر سے یادگار ملاقات اور پاکستانی سنیما کے مستقبل پر بات کی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’دیوالیہ اور مقروض‘: سلطنتِ عثمانیہ کے آخری سلطان وحید الدین کی وفات کن حالات میں ہوئی؟

سلطان محمد ششم، وحیدالدین، سلطنتِ عثمانیہ کے آخری سلطان تھے۔ انھوں نے کہا تھا: ’میں تختِ سلطنت کے نرم گدے پر نہیں بیٹھا، بلکہ آگ کی راکھ پر بیٹھا ہوں۔‘ وہ ایسی سلطنت کے وارث بنے تھے جو زوال کے دہانے پر کھڑی تھی اور جس کے ساتھ ہی تقریباً 600 برس پر محیط عثمانی سلطنت کی تاریخ اختتام کے قریب پہنچ رہی تھی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستان

فاطمہ خیر نے بی بی سی اُردو سے کینیڈا سے بذریعہ فون بات کی۔ وہ ریاست ’ماناودر‘ کے آخری حکمران نواب غلام معین الدین خان جی کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں، جن کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے اعلان کو نہ مانتے ہوئے 22 اکتوبر 1947 کی غبار آلود صبح، دھول اڑاتے انڈین فوجی قافلے اس ریاست میں داخل ہو گئے اور دوپہر تک یہ چھوٹی سی شاہی ریاست انڈیا کے زیرِانتظام آ چکی تھی۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.