A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 25, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

لازمی فوجی خدمت سے انکاری مشتعل قدامت پسند یہودیوں کا اسرائیلی فورسز کو نازی ہونے کا طعنہ: کیا یہ نیتن یاہو کے اقتدار کے ممکنہ خاتمے کا سگنل ہے؟

اسرائیل میں انتہائی مذہبی یہودیوں کو فوجی خدمت سے استثنیٰ دینے کا معاملہ انتخابی مہم کا اہم موضوع بن گیا ہے۔ اس تنازع نے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے حکومتی اتحاد کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے، جبکہ اتمار بن گویر کی جماعت اس برادری کے ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

حنا جاوید قتل کیس: ڈی این اے ٹیسٹ سے گھریلو ملازم کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا دعویٰ

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج اور پولی گرافک ٹیسٹ سے اشارہ ملتا ہے کہ راولپنڈی کی 45 سالہ خاتون حنا جاوید کے ساتھ قتل اور ریپ کا ارتکاب ملازم نے کیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

فیصل آباد: پارکنگ سے گاڑی چوری ہونے کی واردات جس کا اختتام کاروباری شخصیت کے قتل پر ہوا

ریحان اشرف، ان کے بھائی اور کزنز جیسے ہی مرکزی دروازے سے پارکنگ ایریا میں داخل ہوئے تو وہاں موجود ایک نجی پارکنگ کمپنی کے ویلیٹ اہلکار نے انھیں سلام کیا اور معمول کے مطابق گاڑی کی چابی طلب کی۔ اس کے بعد گاڑی غائب ہوگئی اور اس کے مالک خود چوروں کے تعاقب میں نکل گئے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.