BBC UrduUR
گوجرانوالہ میں رشتے سے مبینہ انکار کے تین برس بعد ولیمے کے روز دلہن قتل، پولیس کو ملزمان کی تلاش
ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ملزم نے گاڑی روک کر ان کی بہن کو مخاطب کر کے کہا کہ ’تم نے کسی اور سے شادی کر کے میری غیرت کو للکارا ہے۔‘