معروف کرکٹر پر تنقید اور ’اسلام سے دوری‘: کیا کرکٹ افغان طالبان میں اختلافات کا باعث بن رہی ہے؟
طالبان سے وابستہ بعض علما کا کہنا ہے کہ اگرچہ اسلام میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی نہیں، لیکن اس کھیل کو جس مقصد کے تحت افغانستان میں فروغ دیا گیا، وہ نوجوان نسل کو گمراہ کرنے سے متعلق ہے۔