BBC UrduUR
کینیڈا ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کے سامان سے بکرے کے پائے، گھی اور چکن برآمد: ’انھیں بتائیں یہ چیزیں یہاں ملتی ہیں‘
سی بی ایس اے کا کہنا ہے کہ مسافروں پر کھانے پینے کی اشیا ڈکلیئر نہ کرنے پر ایک ہزار 350 کینیڈین ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔