A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 18, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

انڈیا کو مختصر عرصے کے لیے بھرتی کیے گئے فوجی اہلکاروں کی مدت ملازمت بڑھانے کی ضرورت کیوں پڑی؟

چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل این ایس راجا سبرامنی نے حال میں اعلان کیا کہ اگنی پتھ پروگرام کے تحت مستقل ملازمت حاصل نہ کر سکنے والے افراد کو مزید دو سال تک خدمات انجام دینے کی پیشکش کی جائے گی۔ لیکن اس فیصلے کی وجہ کیا ہے اور اس پروگرام پر تنقید کیوں ہوتی ہے؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’فوجی سربراہ برطرف کرنے کا ارادہ نہیں‘: انتخابات سے چند گھنٹے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کو یہ وضاحت کیوں دینا پڑی؟

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے عام انتخابات سے چند گھنٹے قبل ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ دوبارہ اقتدار میں آنے کی صورت میں اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر کو عہدے سے ہٹا سکتے ہیں۔ چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق دونوں کے درمیان ایران سے متعلق ایک حساس سکیورٹی معاملے پر اختلافات پیدا ہوئے تھے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.