A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 6, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ترکی کی پارلیمنٹ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی: ’اس کا مقصد کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنا نہیں‘

ترکی کی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے مطابق یہ اتحاد مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنا نہیں ہے۔ یاد رہے کہ ترکی کی حکومت نے 16 شق پر مبنی مکہ معاہدے کا متن 20 اکتوبر کو توثیق کے لیے پارلیمان میں جمع کروایا تھا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

اسرائیل میں ووٹوں کی گنتی مکمل: نیتن یاہو کو آئزنکوٹ پر برتری مگر پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم

وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کا اتحاد پارلیمان میں سب سے بڑا بلاک بن کر ابھرا، تاہم وہ حکومت سازی کے لیے درکار 61 نشستوں کی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ لیکوڈ پارٹی نے 27 نشستیں حاصل کیں، جبکہ نیتن یاہو کے پورے اتحاد کی نشستوں کی تعداد 53 رہی۔ دوسری جانب گاڈی آئزنکوٹ کی یشار پارٹی نے 21 نشستیں حاصل کیں اور ان کے اتحاد کی مجموعی نشستیں 48 ہیں۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.