BBC UrduUR
حوثیوں کا آرامکو اور سعودی تیل کی پائپ لائن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سلامتی کونسل کا یمن پر پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کا اعلان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے یمن سے متعلق پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل انصار اللہ (حوثی) گروپ نے آرامکو اور سعودی عرب کی تیل کی پائپ لائن کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں سعودی عرب پر حملوں کی مذمت بھی کی گئی ہے۔