A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 6, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا مصافحہ، سوشل میڈیا پر تنقید اور وضاحت: ’وہ لڑکے والوں کی طرف سے تھے‘

پاکستان میں پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی چند تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ گرمجوشی سے ملتے ہوئے دیکھا گیا تو اس پر تحریک انصاف کے اندر کافی تنقید ہوئی لیکن اب اس بارے میں وضاحت جاری کی گئی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’وہ محبت کی زبان سمجھتے ہیں‘: ملک خان مرجان کے افغان طالبان اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے متعلق بیان پر حکومتی ترجمانوں کی وضاحتیں

ثمر ہارون بلور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ’کسی رکن کے ذاتی خیالات کی عکاسی کرنے والے بیان کو اس انداز میں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مناسب نہیں۔ گورنر، ان کی مشاورتی کونسل اور اے آر ڈی سی کی حکمت عملی بالکل واضح ہے۔ ہماری پالیسی مشترکہ، متفقہ اور غیر مبہم ہے۔‘

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’فوجی سربراہ برطرف کرنے کا ارادہ نہیں‘: انتخابات سے چند گھنٹے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کو یہ وضاحت کیوں دینا پڑی؟

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے عام انتخابات سے چند گھنٹے قبل ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ دوبارہ اقتدار میں آنے کی صورت میں اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر کو عہدے سے ہٹا سکتے ہیں۔ چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق دونوں کے درمیان ایران سے متعلق ایک حساس سکیورٹی معاملے پر اختلافات پیدا ہوئے تھے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.