A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 27, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’وہ ایک ہفتے تک مجھ سے ناراض رہے‘: مکی آرتھر نے سنچری کے باوجود بابر اعظم پر تنقید کیوں کی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایک پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ 2019 میں انگلینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج ون ڈے کے بعد بابر اعظم ان کی تنقید پر ناراض ہو گئے تھے اور ایک ہفتے تک ان سے بات نہیں کی تھی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

مہندی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والے شہری کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ٹک ٹاکر ’مسٹر پتلو‘ گرفتار

پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں پولیس نے معروف ٹک ٹاکر انصر محمود عرف 'مسٹر پتلو' کو فراز گراؤنڈ میں گذشتہ ہفتے پیش آئے واقعے میں ہلاک ہونے والی ایک شہری کے اہلخانہ کو مبینہ طور پر صلح کے لیے مجبور کرنے اور دھمکیاں دینے سے متعلق ایک کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سرگودھا میں سکول ٹیچر پر بچوں کے مبینہ ریپ کا الزام: ’میرے نواسے کو ویڈیوز وائرل کرنے اور سکول سے نکالنے کی دھمکی دی‘

اس مقدمے کی تفتیشی ٹیم میں شامل ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے وہ موبائل برآمد کر لیے گئے ہیں جن میں کم عمر طلبا کے مبینہ ریپ کی ویڈیوز موجود تھیں۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.