A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 12, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’ایپسٹین نے 200 سے زیادہ مرتبہ میرا ریپ کیا‘: متاثرہ خواتین کے بیانات جو ماڈلنگ ایجنسی کا مبینہ کردار واضح کرتے ہیں

جیفری ایپسٹین کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی ایک خاتون روزا نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی نمائندگی کرنے والی ایک ماڈلنگ ایجنسی کے سربراہ نے انھیں فلوریڈا میں سزا یافتہ جنسی مجرم (جیفری ایپسٹین) کے گھر پر ہونے والے دو فوٹو شوٹس پر بھیج کر خطرے میں ڈال دیا تھا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’یہ دل توڑ دینے والا ہے‘: کیپٹن صفدر کے کینسر سے متاثرہ خواتین سے متعلق ریمارکس پر سوشل میڈیا صارفین برہم اور مریم نواز کی مایوسی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صارف کی جانب سے شیئر کیے گئے کیپٹن (ر) صفدر کے اس ویڈیو کلپ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دل توڑ دینے والا ہے۔ خاموش جنگیں، جو ایک عورت اور بیوی گھر کی چار دیواری کے اندر لڑتی ہے۔۔۔وہ طاقت جسے اسے تب بھی ڈھونڈنا پڑتا ہے، جب اسے لگے کہ وہ ٹوٹ رہی ہے۔۔کچھ لڑائیاں خاموشی سے لڑی جاتی ہیں اور کچھ زخم نظر نہیں آتے۔‘

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.