A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 1, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سہ فریقی سیریز میں غیر متاثر کُن کارکردگی: بابر اعظم کو ’آرام کرنے‘ اور ’آسٹریلیا یا انگلینڈ میں کوچنگ‘ لینے کے مشورے

بابر اعظم کی حالیہ ون ڈے فارم پر سوالات اٹھ رہے ہیں، جنھوں نے سہ فریقی سیریز کی پانچ اننگز میں صرف 118 رنز بنائے۔ ان کی کارکردگی پر سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کے ساتھ حمایت میں بھی آوازیں سامنے آئی ہیں۔ محمد یوسف نے تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی، جبکہ عماد وسیم اور دیگر سابق کھلاڑیوں نے بابر کی صلاحیتوں اور ماضی کی کارکردگی کا دفاع کیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’یہ دل توڑ دینے والا ہے‘: کیپٹن صفدر کے کینسر سے متاثرہ خواتین سے متعلق ریمارکس پر سوشل میڈیا صارفین برہم اور مریم نواز کی مایوسی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صارف کی جانب سے شیئر کیے گئے کیپٹن (ر) صفدر کے اس ویڈیو کلپ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دل توڑ دینے والا ہے۔ خاموش جنگیں، جو ایک عورت اور بیوی گھر کی چار دیواری کے اندر لڑتی ہے۔۔۔وہ طاقت جسے اسے تب بھی ڈھونڈنا پڑتا ہے، جب اسے لگے کہ وہ ٹوٹ رہی ہے۔۔کچھ لڑائیاں خاموشی سے لڑی جاتی ہیں اور کچھ زخم نظر نہیں آتے۔‘

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.