BBC UrduUR
وہ لمحات جب پاکستانی خلاباز چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئے
چین کا انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 کامیابی سے لانچ ہونے کے بعد اپنے مقررہ مدار کی جانب سفر کر رہا ہے۔ مشن میں چینی خلا باز تانگ ہونگ بو، وو یی اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی شامل ہیں۔