وہ لمحات جب پاکستانی خلاباز چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئے

،ویڈیو کیپشنپاکستانی خلاباز چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانہ

وہ لمحات جب پاکستانی خلاباز چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئے

وقت اشاعت 11 منٹ قبل

چین کا خلائی مشن شینژو 24 کامیابی سے لانچ ہونے کے بعد اپنے مقررہ مدار کی جانب سفر کر رہا ہے۔ مشن میں چینی خلا باز تانگ ہونگ بو، وو یی اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی شامل ہیں۔

مزید دریافت کریں

  • China

  • پلاٹیز

  • ذیشان علی

  • سرینگر میں ہندو تہواروں کی تقریبات اور مذہبی آزادی پر بحث

Source: BBC Urdu · BBC News اردو

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira