BBC UrduUR
امریکہ، چین اور روس کی حمایت: اقوام متحدہ میں روایتی ہتھیاروں پر پاکستانی قرارداد جس کی مخالفت صرف انڈیا اور اسرائیل نے کی
انڈیا اور اسرائیل ہی وہ دو ممالک تھے جنھوں نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔ پاکستان کی قرارداد کیا ہے اور انڈیا کی مخالفت کی وجہ کیا ہے؟