A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 24, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

آدھی دنیا فتح کرنے والا چنگیز خان ہندوستان کی سرحد سے واپس کیوں لوٹ گیا؟

ایک وقت وہ بھی آیا جب جلال الدین کا تعاقب کرتے ہوئے چنگیز خان ہندوستان کی سرحد پر پہنچ گیا۔ چنگیز خان اور جلال الدین کی افواج کے درمیان آخری معرکہ 24 نومبر کے دن دریائے سندھ کے کنارے پر ہوا تھا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستان شاہینز کی انڈیا اے پر 48 رنز سے فتح اور ٹاس میں ’ریفری کی کوتاہی‘ کی تحقیقات کا مطالبہ

دوحہ میں پاکستان اے نے انڈیا اے کو 48 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے بلے بازوں نے 313 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، جبکہ باؤلرز نے ہدف کے تعاقب میں انڈیا اے کو مسلسل دباؤ میں رکھا۔ میچ کے اختتامی مراحل میں فاسٹ بولر علی رضا کی دو مسلسل وکٹوں نے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستان کے پہلے سپر سونک میزائل فتح-3 کا مقابلہ انڈیا کے براہموس سے کیوں کیا جا رہا ہے؟

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے سپرسونک کروز میزائل فتح-3 کا کامیاب تجربہ کیا ہے جسے انڈیا کے براہموس میزائل کے جواب کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ آخر یہ میزائل کتنا جدید ہے، اس کی صلاحیتیں کیا ہیں اور کیا یہ جنوبی ایشیا کے عسکری توازن کو متاثر کر سکتا ہے؟

World🇸🇦 SA
Asharq Al-Awsat ArabicAR

القضاء الإسباني يفتح تحقيقاً بحق خوليو إغليسياس على خلفية اتهامات بالاعتداء الجنسي

أعلنت المحكمة الوطنية الإسبانية فتح تحقيق يستهدف المغني خوليو إغليسياس، على خلفية اتهامات بالاعتداء الجنسي وجَّهتها إليه موظفتان سابقتان، وينفيها هو بشكل قاطع.

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.