A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 8, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

طاقِ کسریٰ سے متاثر ڈیزائن، جدید ٹیکنالوجی اور ’خدا کے معمار‘ کا خواب: دنیا کا بلند ترین چرچ کیسے تعمیر ہوا؟

بارسلونا کے ساگرادا فامیلیا چرچ کی تعمیر میں معمار انتونی گاؤڈی نے عراق کے تاریخی طاقِ کسریٰ سے متاثر ہو کر زنجیری محراب کے اصول اپنائے۔ ان کی وفات کے تقریباً ایک صدی بعد جدید انجینیئرنگ اور تعمیراتی تکنیکوں کی مدد سے یہ منصوبہ آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ چرچ کی تعمیر ابھی نامکمل ہے اور اس کی نگرانی کے لیے ڈرونز اور مصنوعی ذہانت استعمال کی جا رہی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

چین اور پاکستان کی بڑھتی فضائی طاقت کا مقابلہ: انڈیا ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کیسے حاصل کرنا چاہتا ہے؟

انڈیا نے اپنی فضائی جنگی صلاحیتوں اور چین کی سٹیلتھ ٹیکنالوجی میں ترقی سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ان میں ایڈوانسڈ میڈیم کامبیٹ ایئرکرافٹ پروگرام بھی شامل ہے، جو انڈیا کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ سٹیلتھ لڑاکا طیارہ بنانے کا منصوبہ ہے۔

World🇸🇦 SA
Asharq Al-Awsat ArabicAR

وكالة الطاقة الذرية: مقتل عامل في محطة زابوريجيا النووية بأوكرانيا جراء هجوم

قالت الوكالة ​الدولية للطاقة الذرية عبر منصة «إكس»، إن عاملا في محطة ‌زابوريجيا للطاقة النووية ‌في ​أوكرانيا ‌لقي ⁠حتفه ​اليوم الخميس ⁠في هجوم بطائرات مسيرة.

World🇸🇦 SA
Asharq Al-Awsat ArabicAR

السيسي يؤكد أهمية محطة الضبعة النووية في تلبية احتياجات مصر من الكهرباء والطاقة

أكد الرئيس المصري، عبد الفتاح السيسي، أهمية مشروع محطة الضبعة للطاقة النووية الذي يأتي في إطار حرص مصر على زيادة إنتاج الطاقة المتجدّدة لرفع مساهمتها في الطاقة.

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش

’بدر‘ مفاہمتی یادداشت کو مکہ دفاعی معاہدے کے بعد خطے میں ایک اور اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ایک جانب جہاں یہ سوال ہو رہا ہے کہ اس نئے اتحاد کی اہمیت کیا ہے اور اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا وہیں انڈیا میں بھی اس بارے میں بات چیت ہو رہی ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.