انڈیا نے اپنی فضائی جنگی صلاحیتوں اور چین کی سٹیلتھ ٹیکنالوجی میں ترقی سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ان میں ایڈوانسڈ میڈیم کامبیٹ ایئرکرافٹ پروگرام بھی شامل ہے، جو انڈیا کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ سٹیلتھ لڑاکا طیارہ بنانے کا منصوبہ ہے۔
Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗
Source: BBC Urdu
At a glance
- Topic
- World
- Country
- 🇵🇰 PK
- Publisher language
- UR
- Added to Allnira