A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 2, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستان میں پانچ سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت: کیا صارفین کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمت کم ہو پائے گی؟

وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے بعد درآمد کنندگان اب پانچ سال سے زیادہ پرانی استعمال شدہ گاڑیاں بھی بیرون ممالک سے درآمد کر سکیں گے۔ استعمال شدہ پرانی گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی کیا تھی اور اب کیا تبدیل ہوا ہے؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’یہ دل توڑ دینے والا ہے‘: کیپٹن صفدر کے کینسر سے متاثرہ خواتین سے متعلق ریمارکس پر سوشل میڈیا صارفین برہم اور مریم نواز کی مایوسی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صارف کی جانب سے شیئر کیے گئے کیپٹن (ر) صفدر کے اس ویڈیو کلپ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دل توڑ دینے والا ہے۔ خاموش جنگیں، جو ایک عورت اور بیوی گھر کی چار دیواری کے اندر لڑتی ہے۔۔۔وہ طاقت جسے اسے تب بھی ڈھونڈنا پڑتا ہے، جب اسے لگے کہ وہ ٹوٹ رہی ہے۔۔کچھ لڑائیاں خاموشی سے لڑی جاتی ہیں اور کچھ زخم نظر نہیں آتے۔‘

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.