A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 29, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ایشیا کپ رائزنگ سٹار فائنل: سری لنکا اے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان شاہینز کو شکست دے دی

ایک وقت میں ہدف کے تعاقب میں سری لنکا اے کی نو وکٹیں 198 رنز پر گر چکی تھیں، لیکن لاہیرو سماراکون نے میچ وننگ اننگز کھیلتے ہوئے سری لنکا اے کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

رائزنگ ایشیا کپ: سوریہ ونشی کے 28 چھکوں کا ریکارڈ، پاکستان شاہینز کی نیپال کے خلاف کامیابی

انڈیا کے 15 سالہ بیٹنگ ٹیلنٹ ویبھو سوریہ ونشی نے ایشیا کپ رائٹرنگ سٹارز ٹورنامنٹ کے دوران انڈیا اے کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف 53 گیندوں پر 204 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی ہے۔ انھوں نے مردوں کے مقابلوں میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستان شاہینز کی انڈیا اے پر 48 رنز سے فتح اور ٹاس میں ’ریفری کی کوتاہی‘ کی تحقیقات کا مطالبہ

دوحہ میں پاکستان اے نے انڈیا اے کو 48 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے بلے بازوں نے 313 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، جبکہ باؤلرز نے ہدف کے تعاقب میں انڈیا اے کو مسلسل دباؤ میں رکھا۔ میچ کے اختتامی مراحل میں فاسٹ بولر علی رضا کی دو مسلسل وکٹوں نے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.