A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 3, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

امریکی انتخابات میں کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ کیسے ہو گا اور کیا صدر ٹرمپ سیاسی روایات کے برخلاف نتائج حاصل کر پائیں گے؟

ٹرمپ کی کم عوامی مقبولیت اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ ڈیموکریٹس کیوں کانگریس کے دونوں ایوانوں میں کامیابی کے لیے پُرامید ہیں اور کیوں انھوں نے اپنی توجہ ان ریاستوں پر مرکوز کر رکھی ہے جہاں حالیہ برسوں میں ریپبلکن جماعت مسلسل کامیاب ہوتی رہی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

گادی آئزنکوٹ: سابق اسرائیلی آرمی چیف جو نیتن یاہو کے سب سے نمایاں سیاسی حریف بن گئے

سابق اسرائیلی آرمی چیف گادی آئزنکوٹ حالیہ برسوں میں نیتن یاہو کے سب سے نمایاں سیاسی حریف بن کر ابھرے ہیں۔ اسرائیل کی تاریخ میں آج تک کوئی مزراحی یہودی وزیرِ اعظم نہیں بن سکا۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.