A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 4, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

کالعدم تنظیم بی ایل اے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا: بشیر زیب کون ہیں؟

کالعدم علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے منگل کی شب ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا گیا ہے کہ بشیرزیب بلوچ ’تنظیم کے آئین کے مطابق سینئر کمانڈ کونسل کے فیصلے کے بعد اب مزید تنظیم کے سربراہ کے طور پر کام نہیں کریں گے۔‘

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ناروے کے خلاف نازیبا الفاظ ادا کرنے پر ٹرمپ تنقید کی زد میں: ’وہ پورے ملک کی توہین کر رہے ہیں‘

اپنے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے فرانس میں حالیہ بدامنی کا ذمہ دار تارکینِ وطن کو ٹھہراتے ہوئے گفتگو کا رخ یک لخت نوبیل انعام کی جانب موڑتے ہوئے کہا کہ وہ بعض ممالک سے آنے والے تارکینِ وطن کا خیرمقدم کریں گے، لیکن ناروے سے آنے والوں کا نہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

خاتون بن کر آن لائن دوستی، پھر’بھائی‘ بن کر بلیک میلنگ: پاکستانی شہریوں سمیت متعدد افراد کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ملنے کا انکشاف

پولیس کے مطابق، 23 سالہ شخص نے خاتون بن کر سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے تقریباً ایک ہزار افراد سے رابطہ کیا اور ان کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز حاصل کرکے بلیک میل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرین میں پاکستانی شہریوں سمیت کئی ملکوں کے افراد شامل ہیں اور ملزم نے مبینہ طور پر 25 لاکھ 16 ہزار انڈین روپے وصول کیے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.