A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 5, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

تین ارب ڈالر کا سعودی قرض ’رول اوور‘: دوست ممالک کے ڈیپازٹس پاکستانی معیشت کا اہم جزو کیوں بن گئے؟

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک بڑا حصہ ان ڈیپازٹس کا ہے جو دوست ملکوں کی جانب سے پاکستان کو دیے گئے ہیں۔ ان میں سعودی عرب کی جانب سے دیے گئے آٹھ ارب ڈالر بھی شامل ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ملتان میں ماں اور دو بہنوں کے مبینہ قتل کو آتشزدگی کا روپ دینے والا 22 سالہ ملزم جو پیٹرول پمپ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے پکڑا گیا

یہ 28 اکتوبر کی شام سات بجے کا وقت ہو گا جب جنوبی پنجاب کے ضلع ملتان کے علاقے لطف آباد میں ایک مکان کی بالائی منزل پر آگ لگنے کا شور مچا۔ لیکن آگ بجھنے پر اندر کا منظر ہولناک تھا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ریفائنریوں کے ریکارڈ منافع کے بعد وزیراعظم کی ’سخت ہدایت‘: پیٹرول کی قیمت مقرر کرنے کے فارمولے میں نظرثانی کیوں کی گئی؟

پاکستان میں ریفائنریوں کے ریکارڈ منافع کے بعد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں رد و بدل کرتے ہوئے اس کا کچھ بوجھ صارفین کی بجائے ریفائنریوں کو منتقل کر دیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر زوردار طمانچہ‘: پٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کرنے والے شخص کی گرفتاری اور ’مریم نواز کا انصاف‘

لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی اور پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عمل داری پر بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کے ملزم کو تھپڑ مارے جانے کی ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی آرا تقسیم ہیں۔ بعض صارفین مریم نواز کے اقدام کو سراہ رہے ہیں، جبکہ دیگر اسے قانون اور انص

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پیٹرول، ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے بیچ، اس شعبے سے منسلک پاکستانی کمپنیاں جو اربوں کا منافع کما رہی ہیں

اعداد و شمار ایک واضح تضاد کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ایک طرف صارفین مہنگے ایندھن اور بڑھتی مہنگائی کا سامنا کر رہے تھے، جبکہ دوسری طرف کئی کمپنیوں کا منافع تیزی سے بڑھ رہا تھا۔ آخر ایسا ہوا کیوں؟

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.