A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 3, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

بیوی کو نشہ آور ادویات دے کر اجنبی مردوں سے ریپ کروانے والا شخص ’دوہری زندگی‘ گزار رہا تھا

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا ہے کہ ایک خاتون، جو یہ سمجھتی تھیں کہ انھوں نے نو برس سے جنسی تعلق قائم نہیں کیا، درحقیقت اپنے شوہر اور اجنبی مردوں کے ایک گروہ کے ہاتھوں بار بار نشہ آور ادویات دیے جانے کے بعد ریپ کا نشانہ بنتی رہی تھیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سکردو میں میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کا قتل: ’کمرے کا دروازہ کھولا تو اندر کا منظر انتہائی ہولناک تھا‘

سکردو پولیس کے مطابق محمد اسلم، اُن کی اہلیہ ہانیہ اسلم اور اُن کے دو بچوں، چار سالہ مہدی اور دو سالہ زہرا، کو تیز دھار آلے کی مدد سے گلے کاٹ کر قتل کیا گیا اور ملزمان جاتے ہوئے کمرے میں رکھی ہوئی ایک ڈش پر مبینہ طور پر مارے جانے والے افراد کے خون سے کچھ الفاظ بھی تحریر کر کے گئے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.