A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 10, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

شیخ حسینہ کی بنگلہ دیش واپسی کے لیے پاسپورٹ کے اجرا کی درخواست: وہ معاملہ جو ڈھاکہ اور نئی دہلی کے لیے دردِ سر بنا ہوا ہے

بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے انڈیا میں خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے ڈھاکہ واپس آنے کے لیے نئے پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ کے اجرا کی درخواست دی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس صورتحال نے شیخ حسینہ کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کی حکومت کے لیے بھی پیچیدگی پیدا کر دی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

اروناچل پردیش میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان کئی مقامات پر ٹکراؤ: بارڈر پولیس کے سربراہ کا اعتراف

انڈیا کی سرحدی فورس آئی ٹی بی پی کے سربراہ شتروجیت کپور نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں اروناچل پردیش میں متعدد مقامات پر انڈین اور چینی افواج کے درمیان ٹکراؤ ہوا ہے اور بعض علاقوں میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے

سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کو پھانسی دیے جانے کے ایک ہفتے بعد بھی کئی اہم سوالات جواب طلب ہیں۔ سعودی حکام نے کہا ہے کہ دونوں نے مکہ کی ایک مسجد میں فحش حرکت کا ارتکاب کیا تھا، تاہم الزام کی تفصیلات، عدالتی کارروائی اور شواہد عوامی طور پر جاری نہیں کیے گئے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.