سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟

،ویڈیو کیپشنسعودی عرب میں گذشتہ بدھ 14 اکتوبر کو ایک بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دی گئی تھی۔

سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟

وقت اشاعت 20 اکتوبر 2026

سعودی عرب میں 14 اکتوبر کو ایک بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دی گئی تھی۔

سعودی حکام کے مطابق دونوں پر مکہ کی ایک مسجد کے اندر 'فحش حرکت' کرنے کا الزام تھا۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے بیان میں کہا گیا تھا کہ عدالت نے الزامات کی توثیق کے بعد مسجد کے تقدس کی خلاف ورزی اور جرم کی سنگینی کے پیشِ نظر سزائے موت سنائی جس پر اپیل خارج ہونے کے بعد عمل درآمد کیا گیا۔

بی بی سی نے سزائے موت پانے والے ان دونوں بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ سے بات کی ہے۔ یہ دونوں کب گرفتار ہوئے، ان کے اہلخانہ کو اس معاملے کے بارے میں کیا معلوم ہے اور انھوں نے بی بی سی کو کیا بتایا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

مزید دریافت کریں

  • امان حسین

  • وشناز زہری

  • کاکروچ کا پتلا

  • حادثہ

Source: BBC Urdu · BBC News اردو

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira