A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 26, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇦🇪 AE
BBC ArabicAR

الكلاسيكو: برشلونة لتعزيز الصدارة و"ضربة موجعة" لريال مدريد

برشلونة المتصدر وحامل اللقب يريد حسم الكلاسيكو أمام ضيفه وغريمه التقليدي ريال مدريد ضمن المرحلة العاشرة من الدوري الإسباني لكرة القدم، وبالتالي إبعاده عن المنافسة التي يسعى الفريق الملكي للتمسك بها.

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

لازمی فوجی خدمت سے انکاری مشتعل قدامت پسند یہودیوں کا اسرائیلی فورسز کو نازی ہونے کا طعنہ: کیا یہ نیتن یاہو کے اقتدار کے ممکنہ خاتمے کا سگنل ہے؟

اسرائیل میں انتہائی مذہبی یہودیوں کو فوجی خدمت سے استثنیٰ دینے کا معاملہ انتخابی مہم کا اہم موضوع بن گیا ہے۔ اس تنازع نے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے حکومتی اتحاد کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے، جبکہ اتمار بن گویر کی جماعت اس برادری کے ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

مکہ دفاعی معاہدہ بمقابلہ ’بدر‘ مفاہمتی یادداشت: قطر اور انڈونیشیا پاکستان سے کس نوعیت کی شراکت داری چاہتے ہیں؟

مبصرین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ جب پاکستان اور ترکی پہلے ہی مکہ معاہدے کے رکن ہیں، تو قطر اور انڈونیشیا کے ساتھ دفاعی صنعت کے لیے ایک الگ فریم ورک کی ضرورت کیوں پیش آئی۔ ماضی میں پاکستان اور ترکی یہ عندیہ بھی دیتے رہے ہیں کہ مستقبل میں مزید ممالک مکہ معاہدے میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اس نئے فریم ورک میں بھی نئے ممالک کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ تاہم سعودی

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر زوردار طمانچہ‘: پٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کرنے والے شخص کی گرفتاری اور ’مریم نواز کا انصاف‘

لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی اور پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عمل داری پر بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کے ملزم کو تھپڑ مارے جانے کی ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی آرا تقسیم ہیں۔ بعض صارفین مریم نواز کے اقدام کو سراہ رہے ہیں، جبکہ دیگر اسے قانون اور انص

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’بچوں کو بھوک سے مار دو تاکہ حضرت عیسیٰ سے جا ملیں‘: 191 افراد کی ہلاکتوں کا ذمہ دار شخص اپنے پیروکاروں سے کیا کرواتا تھا؟

مقدمے کا سامنا کرنے والے ایک ملزم نے بتایا کہ میکنزی نے اپنے پیروکاروں سے کہا تھا کہ جو کوئی ’بھوکا اور خالی پیٹ رہنے کے حکم کی مزاحمت کرے، اسے لاتوں اور گھونسوں سے جنت بھیج دیا جائے۔‘ جج کے مطابق جس جنگل میں یہ فرقہ رہائش پزیر تھا وہاں تدفین کو شادی کہا جاتا تھا اور مرنے والوں کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ انھوں نے یسوع مسیح کے ساتھ شادی کر لی ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.