BBC UrduUR
مبینہ چینی جاسوس سے تعلق پر مستعفی ہونے والے جینسن ہوانگ کی بحالی پر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا
امریکی صدر نے خود کہا کہ انھوں نے ہی یہ ’معاہدہ کروایا‘ تاکہ ٹیکنالوجی کمپنی کے بورڈ کو اپنا فیصلہ بدلنے اور ہوانگ کو واپس لانے پر ’قائل‘ کیا جا سکے۔ تاہم ڈیموکریٹس نے ٹرمپ انتظامیہ پر ’مالی فائدے کے لیے قومی سلامتی کو قربان کرنے‘ کا الزام کیوں عائد کیا ہے؟