A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 25, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کی قیادت میں تبدیلی کے پس منظر میں کیا عوامل کارفرما ہو سکتے ہیں؟

چند روز قبل کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے بشیر زیب کی جگہ رحمان گُل عرف مرید کو گروہ کا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی نے سکیورٹی امور کے ماہرین، تجزیہ کاروں اور تنظیم کی سرگرمیوں سے واقف افراد سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس تبدیلی کے بارے میں مختلف آرا کیا ہیں اور کیا اس کے نتیجے میں تنظیم کی حکمت عملی پر کوئی اثر پڑ سکتا

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

بلوچستان کے رکن اسمبلی عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل اور اغوا کا مقدمہ: پولیس کا اراضی سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰ

بلوچستان میں حکام کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف نہ صرف قتل اور اغوا کا نیا مقدمہ درج ہوا ہے بلکہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ان کی اراضی سے تین افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

رحمان گل: حکومتِ بلوچستان کو مطلوب ’پاکستانی فوج کا حصہ رہنے والے‘ بی ایل اے کے نئے کمانڈر کون ہیں؟

رحمان گل کا تعلق اپنے پیشرو بشیر زیب کی طرح بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی ضلع نوشکی سے ہے اور وہ آٹھ برس تک پاکستانی فوج میں بطور کمیشنڈ افسر ملازمت بھی کر چکے ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

بلوچستان میں 20 کروڑ کی بینک ڈکیتی: یونیورسٹی طلبہ کا منصوبہ جس میں سکیورٹی فورسز جیسی وردیاں استعمال ہوئیں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع لسبیلہ کے ایک بینک میں 20 کروڑ روپے سے زیادہ رقم کی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار بینک کے ایک سابق ملازم کا کہنا ہے کہ انھوں نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر ایک ماہ تک اس کی منصوبہ بندی کی تھی۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.