کیا پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی بھی جا سکتی ہے؟

کیا پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟

وقت اشاعت 3 اکتوبر 2026

سوشل میڈیا سولہ سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے، اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا سوچا جا رہا ہے۔ ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔

لیکن کیا واقعی آج کے دور میں سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جا سکتی ہے اور کیا آپشن ہیں جن سے بچوں کو درپیش خطرات کم کیے جا سکتے ہیں؟ اس ہفتے کے سیربین میں اس ہی موضوع پر بات کی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی

مزید دریافت کریں

  • شانزے سیال

  • امان حسین

  • وشناز زہری

  • کاکروچ کا پتلا

Source: BBC Urdu · BBC News اردو

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira