یونیورسٹی روڈ پر واقع یہ یو ٹرن پانچ نومبر کو ٹریفک کے لیے کھولا گیا تھا، جس کے فوراً بعد اس کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور پاکستان پیپلز پارٹی پارٹی کی صوبائی اور شہری حکومت پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗

Source: BBC Urdu

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira