پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بعد اس وقت بظاہر پنجاب کے سیاسی منظرنامے پر ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔ ایک وفاقی وزیر کے بیان سے بات شروع ہوتی ہے اور پھر وزیر اعلیٰ پنجاب کے ردعمل تک پہنچتی ہے اور پھر وفاقی وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کے بیانات اس خیال کو مزید تقویت دیتے ہیں کہ اندرون خانہ یا اندرون پنجاب میں سب ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔

Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗

Source: BBC Urdu

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira