A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 24, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

حنا جاوید قتل کیس: ڈی این اے ٹیسٹ سے گھریلو ملازم کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا دعویٰ

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج اور پولی گرافک ٹیسٹ سے اشارہ ملتا ہے کہ راولپنڈی کی 45 سالہ خاتون حنا جاوید کے ساتھ قتل اور ریپ کا ارتکاب ملازم نے کیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر زوردار طمانچہ‘: پٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کرنے والے شخص کی گرفتاری اور ’مریم نواز کا انصاف‘

لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی اور پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عمل داری پر بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کے ملزم کو تھپڑ مارے جانے کی ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی آرا تقسیم ہیں۔ بعض صارفین مریم نواز کے اقدام کو سراہ رہے ہیں، جبکہ دیگر اسے قانون اور انص

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

لاہور میں سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو اور ملزم کی گرفتاری: ’مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘

متاثرہ لڑکی کے والد نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ان کی بیٹی یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور یونیورسٹی سے گھر واپس جا رہی تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.