A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 25, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

96 سال کی ہوں اور میرے ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز ہیں: ٹک ٹاک پر راج کرنے والی نانیاں دادیاں

96 سالہ امریکی ٹک ٹاکر لیلین ڈرونیاک کے سوشل میڈیا پر ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز ہیں۔ برطانیہ کی ویو ٹروران، نونا گریسی اور باربرا کوسٹیلو جیسی خواتین بھی فیشن، کھانا پکانے اور گھریلو زندگی سے متعلق مواد کے ذریعے لاکھوں لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’دیوالیہ اور مقروض‘: سلطنتِ عثمانیہ کے آخری سلطان وحید الدین کی وفات کن حالات میں ہوئی؟

سلطان محمد ششم، وحیدالدین، سلطنتِ عثمانیہ کے آخری سلطان تھے۔ انھوں نے کہا تھا: ’میں تختِ سلطنت کے نرم گدے پر نہیں بیٹھا، بلکہ آگ کی راکھ پر بیٹھا ہوں۔‘ وہ ایسی سلطنت کے وارث بنے تھے جو زوال کے دہانے پر کھڑی تھی اور جس کے ساتھ ہی تقریباً 600 برس پر محیط عثمانی سلطنت کی تاریخ اختتام کے قریب پہنچ رہی تھی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

حوثیوں کا سعودی عرب پر انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنانے کا الزام

ریاض میں انڈین سفارتخانے کا ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہنا تھا کہ اسے یمن کے ساحل کے قریب ہونے والے واقعے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور وہ اس واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات معلوم کر رہا ہے۔‘ سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ وہ ’انڈین شہریوں کی سلامتی اور خیریت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے۔‘

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

مکہ کی مسجد میں ’فحش حرکت‘ پر سزائے موت پانے والی خاتون: ’میری بہن خاندان کی مالی حالت بہتر کرنے کی امید لیے ورک ویزا پر سعودی عرب گئی تھی‘

سعودی عرب میں مبینہ ’فحش حرکات‘ کے الزام میں سزائے موت پانے والی بنگلہ دیشی خاتون کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں یہ معلوم نہیں تھا کہ آیا اُن کی بیٹی نے کوئی ایسا جرم کیا تھا جس پر سزائے موت دی جا سکتی ہو اور یہ کہ سعودی عرب میں اُن کی بیٹی کی ایک دوست نے خاندان کو فون کر کے یہ اطلاع دی تھی کہ سزائے موت پر عملدرآمد کیا جا چکا ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.